پاکستان

جمہوریت کا پہیہ جام ،ون مین پاور شو کا نتیجہ کیا نکلے گا؟تجزیہ کاروں نے فیصلہ دیدیا

عبدالقیوم صدیقی ،شاہزیب خانزادہ اور حسن رضا پاشانے بھی اظہار خیال کیا۔ سینئر تجزیہ کارمنیب فاروق نے کہا کہ جو تفصیلی فیصلہ آیا اس سے تو اس بات پر مہر ثبت ہورہی ہے

اسلام آباد (کھوج نیوز)انتخابات از خود نوٹس کیس کے حوالے سے تجزیہ کاروں نے کہاکہ فیصلے میں حکومت کے موقف پر مہر ثبت ہو ہو رہی ہے،ماضی میں کم از کم یہ نہیں ہوا کہ سوسائٹی اتنی تقسیم ہو کہ سیاسی جماعتوں میں آپس میں مسائل ہوں ۔اسٹیبلشمنٹ کے اپنے مسائل ہوں ججوں کے اپنے مسائل ہوں اور ملک اس نہج پر کھڑا ہو، ون مین شو کا مطلب ہی یہ ہے کہ آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہوئے معاملات نہیں آگے بڑھا رہے ،حکومت ریویو کے لئے نہیں آئی اور نہ ہی اس حکومت نے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہییہ بہت اہم ہے۔

منیب فاروق ،عبدالقیوم صدیقی ،شاہزیب خانزادہ اور حسن رضا پاشانے بھی اظہار خیال کیا۔ سینئر تجزیہ کارمنیب فاروق نے کہا کہ جو تفصیلی فیصلہ آیا اس سے تو اس بات پر مہر ثبت ہورہی ہے جو کہ حکومت کا موقف ہے۔اس کیس کے اندرپانچ نہیں بلکہ یہ سا ت رکنی بنچ تھااور اس کے اندر چار جو معزز جج صاحبان تھے انہوں نے نہ صرف یہ سوموٹو پروسیڈنگ ان کو اپنی وجوہات بتا کررد کیا۔

بدترین ماشی بحران؛ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض نکلا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button