پاکستان

زمان پارک میں پولیس آپریشن، تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

لاہور(سپیشل رپورٹر، آن لائن)زمان پارک میں پولیس آپریشن، تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا ‘ پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ زمان پارک آپریشن لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مذاق کے مترادف ہے ،لاہور پولیس کے خلاف توہین عدالت کا کیس کررہے ہیں۔

موٹروے پر عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ، متعدد زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button