نگر نگر سے

پشاور: پولیس کی کارروائی، 5 منشیات فروش گرفتار

پشاورپولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے انقلاب اوربڈھ بیرکے علاقوں میں کارروائیاں کیں

پشاورپولیس نے انقلاب اوربڈھ بیر میں کارروائیاں کرکے 5 منشیات فروش گرفتارکرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورپولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انقلاب اوربڈھ بیرکے علاقوں میں کارروائیاں کیں، کارروائیوں کے دوران پانچ مشہور منشیات فروش گرفتار ہوئے۔ کارروائی کے دوران آئس، 8 کلوچرس اور پستول برآمد ہوئے، متنی میں کارروائی کے دوران کارسے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا۔ 15رائفل 12 بور، 3 ایس ایم جی اور 9 ہزارسے زائد کارتوس شامل ہیں۔

Tags
Back to top button
Close