نگر نگر سے

لاہور:پولیس انسپیکٹر پرچارکروڑروپےکا مقدمہ

چارکروڑ روپے واپس نہ کرنے پرداتا دربارپولیس کے انسپکٹرکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

چارکروڑ روپے واپس نہ کرنے پرداتا دربارپولیس کے انسپکٹرریاض عباس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مکرم شاہ کی مدعیت میں درج مقدمہ میں 406 کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ ایف آئی آرکے مطابق چارکروڑ روپے سے زائد کی رقم انسپکٹرریاض عباس کودی گئی جس نے واپس نہیں کی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags
Back to top button
Close