نگر نگر سے

گجرات : بچہ بدفعلی کےبعد بیدردی سے قتل

گجرات کےعلاقے دولت نگرمیں 11سالہ ناز ولی کو چار روز قبل اغوا کیا گیا

گجرات میں 11سالہ افغانی بچہ کواغوا اوربدفعلی کےبعد بیدردی سےقتل کردیا گیا۔ گجرات کےعلاقے دولت نگرمیں 11سالہ ناز ولی کو چار روز قبل اغوا کیا گیا۔ پولیس کےمطابق بچےکی برہنہ لاش برساتی دواڑہ سےبرآمد ہوئی۔ بچےنازولی کواغوا کےبعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کرکےنالہ میں پھینک دیا گیا۔ پولیس نےکارروائی کرتےہوئےملزم علی رضا عرف جوجا گرفتارکرلیا۔ ملزم کےخلاف مقتول کے والد کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Tags
Back to top button
Close