نگر نگر سے

کراچی:چوری کرکےفرارہونیوالاساتھی سمیت گرفتار

ایس ایس پی ملیرعرفان بہادرکےمطابق ملزم گرفتارملزمان سےچوری کی رقم برآمد کی گئیں

کراچی میں ائیرپورٹ پولیس نےبروقت کارروائی کےدوران شہری کےگھرسےچوری کرکےفرارہونےوالےملزم کوساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی ملیرعرفان بہادرکےمطابق ملزم گرفتارملزمان سےچوری کی رقم برآمد کی گئیں۔ دونوں ملزمان کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا۔ دوران تفتیش ملزمان نےچوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔ پولیس ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کررہی ہے۔

Tags
Back to top button
Close