نگر نگر سے

کراچی: اے وی ایل سی کی کاروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

پولیس نےمختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتےہوئے 3 ملزمان کوگرفتارکرلیا

کراچی میں اے وی ایل سی پولیس نےمختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتےہوئے 3 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ حکام کےمطابق اے وی ایل سی نے بن قاسم،لانڈھی اورنارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں کارروائیاں کرتےہوئے 3 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان موٹر سائیکل چوری، اسٹریٹ کرائم اوردیگرجرائم میں ملوث ہیںاوران سے چوری شدہ 3 موٹرسائیکلیں اوراسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتارملزمان میں فیضان، یوسف اورفضل شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Back to top button