نگر نگر سے

کوئٹہ: نوکرانی نےمالک کے 4 سالہ بچےکوقتل کردیا

وکرانی نےگھرسےزیورات چوری کرنےکی کوشش کی تومالک کےچارسالہ بچےنےدیکھ کرشورمچانا شروع کردیا

کوئٹہ میں چوری کی واردات کےدوران نوکرانی نےمالک کےچارسالہ بچےکوقتل کردیا ہے۔ تفصیل کےمطابق گلشن رحمن ہاؤسنگ سوسائٹی میں نوکرانی نےگھرسےزیورات چوری کرنےکی کوشش کی تومالک کےچارسالہ بچےنےدیکھ کرشورمچانا شروع کردیا۔ ملزمہ نےکمسن کو گلہ دبا کرقتل کردیا اورواقعےکوحادثےکا رنگ دینےکےلئےلاش پانی میں ڈبودی۔ اہلخانہ نےواقعےکیخلاف جناح ٹاؤن تھانےمیں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ پولیس ملزمہ کی گرفتاری کےچھاپےماررہی ہے۔

Back to top button