نگر نگر سے

لاہور:بیرک میں قیدی نےخودکشی کرلی

عادل گزشتہ سال اقدام قتل کےکیس میں جیل آیا تھا،نفسیاتی مریض تھااوراس کا علاج بھی چل رہا تھا

کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نےخودکشی کرلی ۔ کھوج نیوزکےمطابق جیل حکام کاکہنا ہےکہ قیدی عادل نےپھندا لےکرخودکشی کی ،عادل گزشتہ سال اقدام قتل کےکیس میں جیل آیا تھا، عادل نفسیاتی مریض تھااوراس کا علاج بھی چل رہا تھا،قانونی کارروائی کےبعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئےمردہ خانےمنتقل کردی گئی۔

Back to top button