نگر نگر سے

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی

حکومت نےکراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کےلیےپابندی عائد کردی

سندھ حکومت نےکراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرایک ماہ کےلیےپابندی عائد کردی۔ محکمۂ داخلہ سندھ نے شہرِ قائد میں ایک ماہ کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آجی جی سندھ مشتاق مہر کی سفارش پر سندھ حکومت نے کراچی بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔  صحافیوں، بزرگ خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچوں پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Back to top button