نگر نگر سے

ڈی جی سپورٹس آمنہ عمران کا میاں سلیم کے اعزاز میں عشائیہ

آمنہ عمران کی جانب سے پی سی ہوٹل بھوربن مری میں صدر ایم ایم عالم روڈ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا تھا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پاکستان آمنہ عمران خان کی جانب سے پی سی ہوٹل بھوربن مری میں ایم ایم عالم روڈ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر میاں سلیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر میاں سلیم صدر ایم ایم عالم روڈ اور آمنہ عمران خان ڈی جی سپورٹس نے اہم امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

Back to top button