نگر نگر سے

لاڑکانہ: آگ لگنے سے 70 جھونپڑیاں جل گئیں،سینکڑوں افراد بے گھر

لاڑکانہ میں ولید روڈ پر آگ لگنے سے 70 جھونپڑیاں جل گئیں، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سخت سردی سے بچاؤ کا واحد سہار ا راکھ کا ڈھیر ہونے سے متاثرہ خاندانوں کے لیے رات گزارنا مشکل ہوگیا۔آگ بہت تیزی سے بھڑکی جس نے جھونپڑیوں کو جلا ڈالا۔ آتشزدگی کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔

متعلقہ خبریں