نگر نگر سے

لاہور:امام مسجد کا قتل،لاش پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ

لاہورکی ملتانی کالونی میں واقع شالیمارمسجد سےملحقہ کوارٹرسےایک شخص کی لاش لی ہے

لاہور کی ملتانی کالونی میں واقع شالیمار مسجد سےملحقہ کوارٹر سےایک شخص کی لاش لی ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول کی شناخت آصف ولد مرید حسین کے نام سےہوئی ہےاور شالیمار مسجد میں امام تھے۔ ابتدائی تحقیقات کےمطابق گزشتتہ رات نامعلوم افراد آصف سے کوارٹر میں ملنے آئے تھے۔ ان ہی افراد نے آصف کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹا اور فرار ہوگئے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں ، جلد ہی ملزمان کا سراٖغ مل جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button