نگر نگر سے

سیالکوٹ میں خواجہ سرا پر تشدد کے الزام میں 6 افراد گرفتار

سیالکوٹ میں خواجہ سرا پر تشدد کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی گاؤں سیداں والی میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو صدر کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صبا نامی خواجہ سرا کی میڈیکل رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button