نگر نگر سے

پشاور میں خواجہ سرا کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

پشاور میں خواجہ سرا پر نینا کو نائٹ پارٹی سے واپسی پر اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

فقیر آباد چابیانو کلے میں ملزمان نے خواجہ سرا پر تشدد کرکے اسے گنجا کردیا۔ ملزمان نے خواجہ سرا کو رات گئے بلاکر زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔خواجہ سرا نینا گزشتہ روز اپنی دوستوں کے ہمراہ پارٹی کے لئے گئی تھی جہاں سے واپسی پر اسے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button