نگر نگر سے

ملتان:دھواں دارگاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

پنجاب کے مختلف اضلاع میں دھواں دارگاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغازکردیا گیا

ملتان:دھواں دارگاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغازہو گیا،پنجاب کے مختلف اضلاع میں دھواں دارگاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغازکردیا گیا،کھوج نیوزکےمطابق ملتان میں دھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کرتےہوئے 41 گاڑیوں کا چالان کرکےانہیں جرمانے عائد کردئیےگئے۔ ملتان میں سیکرٹری آر۔ ٹی ۔ اے رانا محسن نےدھواں چھوڑکرماحول کو آلودہ کرنےوالی 41 گاڑیوں کا چالان کیا اور 7 گاڑیوں کوقبضہ میں لےلیا گیا۔ دھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کےمالکان کو 1 لاکھ روپے سےزائد کےجرمانےبھی عائد کئےگئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button