نگر نگر سے

ملتان کے علاقے میں نہر سے 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد

ملتان کے شہر قادر پوراں کے علاقے میں نہر سے دولڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔

 دوسری جانب پولیس نے جہلم میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔علاوہ ازیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں سننےسے محروم ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی جس کے  ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button