نگر نگر سے

حافظ آباد ؛ 11 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی

  پنجاب کے شہر حافظ آباد کے نواحی علاقہ سکھیکی میں 11 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل  کردیا گیا ہے جہاں اس کے ٹیسٹ کیے جائیں گے اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی سے متعلق تصدیق کی جاسکے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button