نگر نگر سے

لعل شہباز قلندر کا مزار کھل گیا؛ماسک لازمی قرار

 جامشورو میں لعل شہباز قلندر کا مزار کھولنے کے بعد ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سندھ کے تاریخی شہرسیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کا مزار زائرین کے لیے کھول دیا گیا ۔ مزار پر واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب زائرین احتیاطی تدابیر کے ساتھ مزار پر حاضری اور دیگر رسومات ادا کرسکتے ہیں۔ زائرین کو ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی۔

واضح رہے کہ لعل شہباز قلندر کی درگاہ کو 15مارچ کو کورونا کے باعث بند کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button