نگر نگر سے

اسلام آباد:کمسن بچیوں کویرغمال بنانےوالا اشتہاری گرفتار

پولیس حکام کےمطابق اسلام آباد کےعلاقےبارہ کہوسےکمسن بچیوں کویرغمال بنانےوالا اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا

اسلام آباد میں کمسن بچیوں کویرغمال بنانےوالا اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس حکام کےمطابق اسلام آباد کےعلاقےبارہ کہوسےکمسن بچیوں کویرغمال بنانےوالا اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا۔ پولیس کےمطابق ڈھوک جیلانی میں ملزم نےایک گھرمیں 2 کمسن بچیوں کوتقریباً 3 گھنٹےیرغمال بنائےرکھا۔ پولیس کےمطابق ملزم نےشہری پرفائرنگ کےبعد ایک گھرمیں گھس کربچیوں کویرغمال بنایا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button