نگر نگر سے

سکھر:مال گاڑی پٹری سےاترگئی

ریلوےکےذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ حادثےکےباعث ٹریک کونقصان پہنچا ہے

سندھ کےشہرسکھرمیں کوئلےسےبھری مال گاڑی ریلوے ٹریک سےاترگئی۔ پاکستان ریلوے کےذرائع کا کہنا ہےکہ یوسف والا جانےوالی مال گاڑی کی 3 بوگیاں سکھرمیں ٹریک سےاترگئی ہیں۔ پاکستان ریلوےکےذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ حادثےکےباعث ٹریک کونقصان پہنچا ہے،حادثےسےسلیپرزبھی ٹوٹ گئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button