نگر نگر سے

چونیاں:پولیس کاگھرمیں گھس کرخاتون پرتشدد

تشدد کی وڈیووائرل ہونےپر ڈی پی اوقصورنےنوٹس لےکرجمیل خان کومعطل کردیا

چونیاں میں پولیس نےگھرمیں گھس کرخاتون پرتشدد کیا اوراس سےبدتمیزی بھی کی۔ سب انسپکٹرجمیل خان کےتشدد کی وڈیووائرل ہونےپر ڈی پی اوقصورنےنوٹس لےکرجمیل خان کومعطل کردیا اورواقعےکی انکوائری کا حکم دے دیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کےخلاف اس کے سابق شوہرنےمکان پرقبضےکی شکایت درج کرائی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button