نگر نگر سے

خوشاب میں دیرینہ دشمنی پر 4 افراد قتل

نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے عدالت پیشی کے لیے جانے والے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

قتل ہونے والے چاروں افراد ضلعی عدالت جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق خوشاب کے نواحی گاؤں ڈھوک سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button