نگر نگر سے

کوہاٹ: اجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نمازِ جنازہ

شانگلہ میں کوہاٹ کے علاقے تور چپر سے اجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو خطیر احمد کا اس بابت کہنا تھا کہ اجتماعی قبر سے نکالی گئی میتیں  شانگلہ پہنچا دی گئی تھیں۔ خیبرپختونخواحکومت کے احکامات پر ریسکیو 1122نے 8 ایمبولینسز فراہم کی تھیں۔

گزشتہ روز کوہاٹ کے علاقے تور چپر جواکی میں 16 لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کی باقیات برآمد ہوئی تھیں۔ لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے 10 سال بعد ملی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.