نگر نگر سے

پشاور:انسانی صحت کے لئےخطرناک تیل پکڑا گیا

فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کےمطابق خوردنی تیل کومقامی بیکریز،چپس فیکٹریزاورہوٹلزکوسپلائی کیا جاتا تھا

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نےرنگ روڈ پشاورمیں کارروائی کےدوران ایک کنٹینرسے 1 لاکھ 3 ہزارلیٹرغیرمعیاری خوردنی تیل برآمد کرلیا۔ پشاورمیں فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کےمطابق خوردنی تیل کومقامی بیکریز،چپس فیکٹریزاورہوٹلزکوسپلائی کیا جاتا تھا۔ کارروائی میں ایک شخص کوبھی گرفتارکرلیا گیا ہےجبکہ مضرصحت خوردنی تیل کےفلنگ سینٹرکوسیل کرکےبڑی تعداد میں استعمال شدہ کینزبرآمد کرلیے گئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.