نگر نگر سے

ملتان: ایف آئی اے اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ایف آئی اے حکام کےمطابق 3 روزایف آئی اے کی حراست میں واپڈا اہلکارچوہدری ضیا جاں بحق ہوگیا تھا

ملتان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) آفس میں 6 اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔  ایف آئی اے حکام کے مطابق 3 روز ایف آئی اے کی حراست میں واپڈا اہلکار چوہدری ضیا جاں بحق ہوگیا تھا اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا تو وہ کورونا پازیٹو نکلا۔ جس کے بعد ایف آئی اے کے تمام اہلکاروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا گیا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر 6 اہلکاروں میں کورونا پازیٹو نکلا تمام متاثرہ افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.