نگر نگر سے

ٹانک؛ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے سابق ایم ایس کورونا سے جاں بحق

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خیر محمد برکی کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے۔

پروونشل ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر خیر محمد برکی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر برکی کئی دنوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ڈاکٹر خیر محمد ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹانک اور ڈی ایم ایس لیڈی ریڈنگ اسپتال رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.