نگر نگر سے

گوجرانوالا ؛ پولیس مقابلہ میں خطرناک ملزم ہلاک

گوجرانوالا میں تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریا ہلاک ہو گیا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو اسلحے کی برآمدگی کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔عاطی لاہوریا قتل، بھتا خوری اور پولیس مقابلوں میں ملوث تھا۔ اسے انٹر پول کے ذریعے ہنگری سے گرفتار کر کے تین روز قبل پاکستان منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.