نگر نگر سے

بورےوالا: سب انسپکٹر کا کورونا سے انتقال

پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورےوالا میں ایک سب انسپکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔

پولیس ذرائع کےمطابق بورے والا کے تھانہ فتح شاہ کے سب انسپکٹر رفاقت شاہ کرونا وائرس سےجاں بحق ہوئے ہیں۔سب انسپکٹر رفاقت شاہ کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.