نگر نگر سے

حیدرآباد ; کورونا کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی، لاک ڈاؤن کی تجویز

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مزید 176 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی جبکہ کیسز میں اضافے کی شرح 15 فیصد رہی۔

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد سومرو نے بتایا کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ سے آئی ہے، یہ کورونا وائرس کی نئی قسم ہے اس کے لیے لمس کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام اجن سے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے آگاہ کریں۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالہ جعفر پھٹان نے جیو نیوز کو فون پر بتایا کہ حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ تشویشناک ہے، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کو بھی لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.