نگر نگر سے

خون سفید ہوگیا؛بھائی نے 2 بھائی قتل کر دیئے

صوابی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے دو چھوٹے بھائیوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے ہملٹ میں جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائیوں پر فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کی فائرنگ سے 2 چھوٹے بھائی جاں بحق ہوئے جبکہ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.