نگر نگر سے

دادو میں ایک بھائی کو بچاتے ہوئے چاروں کمسن بھائی ڈوب گئے

صوبہ سندھ لے شہر دادو میں رائس کینال میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ گاؤں پیٹو جتوئی کے مقام پر رائس کینال میں پیش آیا۔ریکسیو ذرائع نے بتایا کہ چاروں بچے بھائی تھے اور  ان کا تعلق باگری قبیلے سے تھا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں بچے رائس کینال کے کنارے کھیل رہے تھے، کینال میں گرنے والے ایک بچے کوبچاتے ہوئے چاروں بچے ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ مقامی غوطہ خوروں نے چاروں بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.