نگر نگر سے

پشاور:خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ترجمان اسپتال کےمطابق ایل آرایچ کا گائنی یونٹ ماں اورپانچوں بچوں کوطبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ایک خاتون کے یہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون اور بچے صحت مند ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو  پانچوں لڑکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 5بچوں کو بیک وقت جنم دینے والی خاتون کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے، بچے اور ماں صحت مند ہیں۔ ترجمان اسپتال کے مطابق ایل آر ایچ کا گائنی یونٹ ماں اور پانچوں بچوں کو طبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.