نگر نگر سے

رحیم یارخان؛ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے پر لڑکی کےخلاف مقدمہ درج

رحیم یارخان میں عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کیخلاف مقدمہ تھانہ سٹی اے ڈویژن میں درج کیا گیا، لڑکی تنسیخ نکاح کے مقدمےمیں عدالت آئی تھی۔پولیس کے مطابق لڑکی نے چھپ کرسول جج فیملی ڈویژن کے کمرہ عدالت کی ویڈیو بنائی، لڑکی نے ویڈیو بنا کرعدالت کا وقار مجروح کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.