فیچرڈ پوسٹنگر نگر سے

دوکان کی نیلامی کا معاملہ،تاجرنے کتنی بولی لگائی؟

شیخو پورہ میں میں دوکان کی نیلامی کا معاملہ،تاجرنےکتنی بولی لگائی؟ پہلےاس دوکان کا کریہ کتنا تھا؟ سننے والوں کےہوش اُڑجائیں گے

شیخو پورہ میں میں دوکان کی نیلامی کا معاملہ،تاجرنےکتنی بولی لگائی؟ پہلےاس دوکان کا کریہ کتنا تھا؟ سننے والوں کےہوش اُڑجائیں گے، شیخوپورہ میں دکانوں کے کرائے سے متعلق ہونے والی نیلامی میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی ایک ارب 24 کروڑ روپے لگا دی گئی ، دکان کا پہلے ماہانہ کرایا صرف بائیس ہزار روپے تھا ۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن کی طرف سے شیخوپورہ میں مرحلہ وار 720دکانوں کی نیلامی کا عمل شروع ہے اور چوتھے روز شیخوپورہ کے معروف تاجر احمد خورشید کی دکان کی بولی میں 10 کے قریب امیدواروں نے حصہ لیا اور محمد زبیر نامی تاجر نے ایک ارب 24 کروڑ روپے بولی لگا دی ،الیکٹرانکس دکان کا پہلے ماہانہ کرایہ 22 ہزار روپے تھا‘ احمد خورشید کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے۔زبیر انور نامی شخص کی جانگ سے لگائی جانے والی بولی کی رقم اگر ادا نہ کی گئی تو زر ضمانت کے طور پر جمع کروائے گئے پچاس ہزار روپے ضبط کر لیئے جائیں گے ۔تاجروں کے دھڑوں نے سیاسی کاروباری دھڑے بندی کی وجہ سے اتنی بڑی بولی لگائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.