نگر نگر سے

مانسہرہ :گاڑی دریا میں گرنےسے 7 افراد جاں بحق

نواب روڈ گوجرہ پل کےقریب مسافرگاڑی دریائےسرن نہرمیں گرنے 7 افراد جاں بحق ہوگئے

ق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب ایک مسافر گاڑی (ہائی روف) دریائے سرن ندی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق اور 3 بچے اورایک شخص زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں 2 خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد جاں بحق جب کہ  3 کمسن بچے شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمی بچوں کو پھلڑہ اور میتوں کو گنگ عبداللہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں مرنے والوں کی شناخت ڈرائیور وزیر محمد، اعجازِ، پرویز، فریدہ بی اور  نگینہ بی بی شامل ہیں، تاہم ایک بچے کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.