نگر نگر سے

حافظ آباد: 10سالہ بچی کے نکاح کی کوشش ناکام

حافظ آباد کے علاقے پنڈی بورے میں 10 سالہ بچی کے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ڈی پی او محمد معصوم کا کہنا ہے کہ  بچی کو دارالامان بھجوا دیا گیا ہے۔ بچی کی والدہ نے ایف آئی آر میں موقف دیا کہ شوہر، بیٹی کی شادی زبردستی کروا رہا تھا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں باپ سمیت 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.