نگر نگر سے

لاہور: گرمی کا نیا ریکارڈ بننے لگا

درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے

لاہور: گرمی کا نیا ریکارڈ بننے لگا، لاہورکوشدید گرمی نےاپنےلپیٹ میں لےرکھا ہے، شہر کا درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہورمیں آج بھی درجہ حرارت 44 ڈگری تک جانےکا امکان ہے۔ گزشتہ روزلاہورمیں درجہ حرارت 44 اعشاریہ ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.