نگر نگر سے

سکھر: میر واہ کینال میں 2 نوجوان ڈوب گئے

سکھر کی میرواہ کینال میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، جن کی تاحال تلاش جاری ہے۔

کینال میں 2 نوجوانوں کے ڈوبنے کے واقعے کے خلاف اہل خانہ نے بائی پاس پر محکمہ آب پاشی کے خلاف احتجاج کیا، جس سے ٹریفک متاثر ہوئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ آب پاشی نوجوان کو نکالنے کے لیے مدد فراہم نہیں کررہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کینال میں پانی کی روانی کے باعث ڈوبنے والے نوجوانوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.