نگر نگر سے

کراچی میں ملزم کی فائرنگ، سوتیلی ماں اور بھائی قتل

کراچی کے علاقے گڈاپ، گبول ٹاؤن میں دنبہ گوٹھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 1 خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔

فائرنگ کرنے والے ملزم الیاس ولد بچل کو گرفتار کر کے پولیس نے آلہ قتل تحویل میں لے لیا ہے

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص الیاس ولد بچل نے اپنی سوتیلی ماں زبیدہ اور بھائی ببلو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ 11 سالہ سوتیلی بہن افشاں کو زخمی کر دیا۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیئے اور واقعے کے شاہدین کے بیانات لیئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.