نگر نگر سے

چترال: تین بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق

چترال میں 3 سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ چترال کے علاقے کریم آباد میں پیش آیا جہاں تینوں بہنیں دریا کنارے قالین دھو رہی تھیں کہ اس دوران ایک بہن دریا میں گری جسے بچانے کی کوشش میں دوبہنیں بھی ڈوب گئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ آپریشن کے بعد تینوں لڑکیوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.