نگر نگر سے

پنڈدادن خان; زائرین کی بس کو حادثہ37 افراد زخمی

پنڈ دادن خان میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کی بس کو  حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد  زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر  للہ منتقل کیا گیا جب کہ 2 شدید زخمیوں کو راولپنڈی اور 5 کو جہلم منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس میں سوار زائرین آزاد کشمیر سے للہ کے قریب پیر کھارا دربار جا رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.