نگر نگر سے

گوجرانوالہ;بجلی کی تاریں گرنے سے قربانی کے 6 چھترے ہلاک

گوجرانوالہ میں بجلی سپلائی کرنے والی ہائی ٹینشن تاریں چھتروں پرگرگئیں۔

 واقعہ قلعہ دیدار سنگھ کے قریب کھیتوں میں پیش آیا جہاں شہروز نامی بیوپاری نے عید پر فروخت کرنےکے لیے چھترے پال رکھے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیتوں میں اچانک بجلی سپلائی کرنے والی ہائی ٹینشن تاریں ٹوٹ کرگرگئیں جس سے کرنٹ لگنے سے 6 چھترے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.