نگر نگر سے

راولپنڈی; دوگروپوں میں مسلح تصادم میں 3 افراد جاں بحق

 راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کے علاقے ڈھوک گجری میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں پرانی دشمنی ہے، اور گزشتہ رات سے ہی دونوں فریقین میں گرما گرمی تھی جو تصادم میں بدل گئی، اور دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں دو افراد کی شناخت وقار اور علی کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.