نگر نگر سے

گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں   واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی 1، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ حاجی نیاز دین والی شامل ہیں۔

 اسمارٹ لاک ڈاؤن 24 جولائی تک جاری رہے گا اور اس دوران ان علاقوں میں آمدورفت کو کنٹرول کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.