نگر نگر سے

ملتان: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروباری مراکز سیل

ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21 کاروباری مراکز سیل کر دیئے گئے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں پر 80 ہزار  روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور 21 کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال سیل کر کے 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ولیمے میں مدعو مہمانوں کے ویکسینیشن کا ثبوت نا ہونے پر شادی ہال سیل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.