نگر نگر سے

باجوڑ: ڈیم میں تین کشتیاں ڈوبنے سے 4 افراد جاں بحق

باجوڑ: راغگان ڈیم میں تین کشتیاں ڈوبنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق راغگان ڈیم میں ایک کشتی ڈوبی تھی جس کی مدد کےلیے جانے والی 2 کشتیاں بھی ڈوب گئیں جب کہ  ریسکیو والی کشتیوں میں سوار 7 افراد بھی ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 20 سے زائد لاپتا ہیں۔

دوسری جانب ڈیم کے ناقص انتظامات کے خلاف راغگان بازار میں عوام نے احتجاج بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.