نگر نگر سے

سکھر; پولیس آپریشن کے دوران 3 مغوی بازیاب، ڈاکو گرفتار

سکھر پولیس نے کچے کے علاقے گدپور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کر کے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔

ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق بازیاب مغویوں کو 7جولائی کو بائجی تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔

پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.