نگر نگر سے

پسرور؛10گدھے چوری،ہلاک کرکے کھالیں اتار لیں

پسرور میں نامعلوم افراد نے دس گدھے چوری کرنے کے بعد انہیں ہلاک کرکے کھالیں اتار لیں،گوشت اور ڈھانچے قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں چک دوبرجی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گھروں سے دس گدھے چوری کیے۔گدھوں کو ہلاک کرکے ان کی کھالیں اتار لیں جبکہ گوشت اور ڈھانچے قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.