نگر نگر سے

فیصل آباد; پڑوسی کی 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد میں روڈالہ کے علاقے میں پڑوسی نے مبینہ طور پر 12 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی جی پنجاب نے گرفتار ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.